Posts

Showing posts from November, 2024
Image
  سیاسی تحریک میں صرف کوشش کی جاسکتی ہے، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا،علی محمد خان پی ٹی آئی کے ا ب تک کے احتجاج سے متعلق کارکنوں کا گلہ، مایوسی اور توقع جائز ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے،رہنماء پی ٹی آئی کی گفتگو اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12نومبر 2024)  پاکستان تحریک انصاف  کے رہنماءعلی محمد خان کا کہنا ہے کہ سیاسی تحریک میں صرف کوشش کی جاسکتی ہے، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ،پی ٹی آئی  کے ا ب تک کے  احتجاج  سے متعلق کارکنوں کا گلہ، مایوسی اور توقع جائز ہے،بانی پی ٹی آئی  عمران خان  اسی مہینے  احتجاج  کی حتمی تاریخ دیں گے،جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماءپی ٹی آئی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور سر پر کفن باندھ کر آنے کی جو بات کر رہے ہیں اس کا مقصد صرف کمٹمنٹ دکھانا ہے۔ بانی پی ٹی آئی  عمران خان  نے کہا ہے کہ وہ اسی ماہ پوری تیاری کے ساتھ مکمل  احتجاج  کی تاریخ دیں گے ۔ ہماری تحریک بانی پی ٹی آئی  عمران خان  کی رہائی تک جار...